
سائبیریا سے جب پرندے گرم علاقوں کا رخ کرتے ہیں تو آنے سے پہلے برف میں انڈے دے آتے ہیں ...جب وہ گرم علاقوں سے ہو کر واپس پہنچتے ہیں تو ان انڈوں سے بچے نکل چکے ہوتے ہیں ....سوچنے کی بات ہے کہ انڈوں کو hatch کرنے کے لیے جو گرمی چاہئیے جو heat چاہئیے ..وہ برف میں کہاں سے حاصل ہوتی ہے ...استاد فرماتے ہیں کہ جو پرندے انڈے دے کر گرم علاقوں میں پہنچے ہوتے ہیں ...یہ انکی توجہ کی گرما ہٹ ہوتی ہے ...یہ انکے اپنے بچوں کے بارے میں موجود مسلسل خیال کی گرمی ہی ہوتی ہے جو انھیں hatch کرنے میں مدد دیتی ہے .یوں ایک خیال کی گرمی سے ایک نیا جہاں جنم لیتا ہے ....ثابت ہوا کہ ہمارا فکر مند خیال ، ہماری خالص توجہ بھی نئے جہانوں کو جنم دے سکتی ہے ....بشرطیکہ ہمارا توکل رب کی ذات پر کامل ہو ...جزاک الله
(کاشف شہزاد)
(کاشف شہزاد)
No comments:
Post a Comment