صبر اور برداشت

 Image result for qalandar

شاہ صاحب فرماتے ہیں ...ہم نے صبر کو برداشت کے ساتھ مکس کر دیا ہے ..صبر تو حوالگی ہے ...سپردگی ہے ...جبکہ برداشت ...کسی امید کے بغیر انتظار کو کہتے ہیں .....