سچ کیا ہے


Related image

اماں جی نے اشفاق صاحب سے کہا ..بیٹا ..سچ وہ ہے جو تم اپنے بارے میں بولتے ہو ...دوسروں کے بارے میں جو بولتے ہو وہ سچ نہیں فساد ہوتا ہے ....